آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
صحت مندانہ عادات جس کی وجہ سے دانت نکلوانے نہ پڑیں
ایک۔ باقاعدگی سے صفائی - خاص طور پر ناشتے کے بعد اور سونے سے پہلے
دو۔ ہر کھانے کے بعد کلی کرنا
تین۔ وضو کے دوران صفائی اور کلی کرنا
چار- چینی کم کھائیں۔
پانچ- کم سوڈا پیئے۔
چھ۔ وٹامن سے بھرپور غذائیت کھائیں۔
سات۔ سخت کھانا کھائیں
جناب ڈاکٹر عثمان صاحب