قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:11
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:11
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
فساد ارض مصلح
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد مت کرو
تو کہتے ہیں ہم تواصلاح کرنے والے ہیں
2:11
أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَـٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
مفسد شعور
بیشک وہی لوگ فساد کرنے والے ہیں
لیکن سمجھ نہیں رکھتے
2:12
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَـٰكِن لَّا يَعْلَمُونَ
امن انس علم
اور جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لاو جیسے دوسرے انسان ایمان لاے
تو وہ کہتے ہیں کیا ہم ایمان لایں جسے بیوقوف ایمان لاے
بیشک یہی بیوقوف ہیں لیکن علم نہیں رکھتے
2:13