قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:1-2:4
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:1-2:4
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ا ل م
1:1
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ
کتاب ھدایت متقی
قران راستہ دیکھانے والا اسے جو بچنا چاہے
2:2
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
مومن ساتھ غیب قایم رزق نفقہ
جو لوگ ایمان لایے غیب پر اورقایم کرتے ہیں نماز
اور جو ہم نے رزق دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں
2:3
وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
مومن ساتھ نازل قبل آخرت یقین
اور وہ لوگ جو ایمان لاے اس پر جوہم نے ان پر نازل فرمایا
اور اس پر جو ہم نے ان سے پہلے نازل فرمایا اور آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں
2:4