قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:17-2:19
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:17-2:19
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ ٱلَّذِى ٱسْتَوْقَدَ نَارًۭا فَلَمَّآ أَضَآءَتْ مَا حَوْلَهُۥ ذَهَبَ ٱللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِى ظُلُمَـٰتٍۢ لَّا يُبْصِرُونَ
مثال ماحول اللہ نور ترک ظلم بصر
ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی۔ پھر جب اس آگ نے سارے ماحول کو روشن کردیا تو اللہ نے ان کا نور بصارت سلب کرلیا اور چھوڑ دیا ان کو ان
اندھیروں کے اندر کہ وہ کچھ نہیں دیکھتے۔
2:17
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
رجوع
یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے
2:18