آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
صحت سے مراد بیماری کا نہ ہونا نہیں۔ بلکہ ایک ایسا انسان جو ہر طرح کے ماحول میں اپنے آپ کو ڈھال سکے جیسے اگر وہ بیمار ہے تو دوائی حاصل کر سکے اگر اسے کپڑوں کی ضرورت ہے تو وہ حاصل کر سکے سوچٰیں اگر ایک انسان کو بیماری نہیں لیکن سردی سے لڑنے کے لیے اس کے پاس کپڑے نہیں تو وہ کیسے صحت مند رہ سکتا ہے اب بجاے کہ وہ بیمار ہو اور پھر ہم اس کا علاج کریں ہم سردی آنے سے پہلے اس کے لیے گرم کپڑوں کا بندوبست کر دیں