قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:26-2:29
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:26-2:29
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَسْتَحْىِۦٓ أَن يَضْرِبَ مَثَلًۭا مَّا بَعُوضَةًۭ فَمَا فَوْقَهَا ۚ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۖ وَأَمَّا ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فَيَقُولُونَ مَاذَآ أَرَادَ ٱللَّهُ بِهَـٰذَا مَثَلًۭا ۘ يُضِلُّ بِهِۦ كَثِيرًۭا وَيَهْدِى بِهِۦ كَثِيرًۭا ۚ وَمَا يُضِلُّ بِهِۦٓ إِلَّا ٱلْفَـٰسِقِينَ
اللہ ضرب مثل فوقیت امن علم حق رب کفر قول ارادا ضلالت کثیرھدایت فاسق
بیشک اللہ نہیں شرماتا۔ کہ وہ بیان کرے مثال۔ جو مچھرکی ہو۔ پس جو بڑھ کر ہواس سے بھی۔ پس جہاں تک خاص لوگ ایمان والے ہیں۔ پس وہ جانتے ہیں۔ بیشک وہ خاص حق ہے۔ ان کے رب کی طرف سے۔ اور جہاں تک خاص لوگ انکار کرنے والے ہیں۔ پس وہ کہتے ہیں۔ کیا اس سے ارادا ہے اللہ کا۔ ساتھ اس مثال کے۔ وہ گمراہ کرتا ہے اس کے ساتھ اکثر کو اور وہ ہدایت دیتا ہے ساتھ اس کے اکثر کو اور نہیں وہ گمراہ کرتا ساتھ اس کے مگر جو خاص نافرمان لوگوں ہیں
2:26