قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
1:5-1:7
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
1:5-1:7
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
عبادت
میں تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور صرف تجھ سے مدد ہی مانگتا ہوں
1:5
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں استقامت والا راستہ دیکھا
ھدایت استقامت
1:6
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
نعمت غیر غضب زلالت
ان لوگوں کا راستہ جن کو تو نے نعمت دی نہ کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ ان کا جو ضلالت میں چلے گیے
1:7