آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
خسرہ اور لاکڑا ان دنوں پاکستان میں مقامی بیماریاں ہیں۔ یہ وائرس سے ہوتی ہیں
*خسرا سے متاثر بچے*
جن بچوں کو خسرہ لاحق ہوتا ہے انہیں زیادہ تر حفاطتی ٹیکے نہیں لگائے گئے
*خسرا کی علامات*
کھانسی تیز بخار سر درد سخت نزلہ زکام آنکھ کے گرد سرخی پیٹ میں درد بخار پیناڈول سے ٹھیک نہیں ہوتا کان کی تکلیف
ایک سال سے کم عمر کے بچوں میں خطرے کی علامت ہے
نمونیا موت کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
*خسرہ کے بارے میں کیا کیا جا سکتا ہے*
پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے سب سے پہلے الگ تھلگ کریں
علامات کی شدت معلوم کرنے کے لیے کلینک جائیں کیا اسے داخلے کی ضرورت ہے یا گھر میں علاج کرنا ہے
*گھر میں کیسے علاج کرنا ہے*
پانی گرم مشروبات سوپ وغیرہ کا استعمال
بخار کم کریں
موت کی عام وجہ نمونیا کے بارے میں والدین کی رہنمائی کریں
وٹامن اے دیں۔
ایک سال 1 لاکھ
ایک سال سے زیادہ سال 2 لاکھ
بخار کے لیے پیراسیٹامول
جسم میں پانی کی مقدار زیادہ کریں
کیلامین لوشن خارش کے لیے
اینٹی بائیوٹک سپر ڈیڈ انفیکشن کے لیے
*لاکڑا اور خسرا میں فرق*
لاکڑا کم شدید بیماری ہے خسرہ خطرناک ہے
*مریض کو کب ہسپتال فوری جانا ہے*
کھانا کھانے میں ہچکچاہٹ اور سانس کی تکلیف ۔ تیز سانس لینا آسان لفظوں میں پیسلینا چلنا شروع ہو جانا
ڈاکڑ طیب
خزدار بلوچستان
گوٹکھی سندھ