آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
Financial Assistance
[20:12، 30/12/2023] تحریک بقائے پاکستان: میں ----- کمالیہ میرے والد محترم کو 13 سال سے فالج ہے وہ چل پھر نہین سکتے میں سحودیہ عرب جانا جلچاہتا ہو اور میرے پاس کچھ پیسے ہے اور کچھ آپ مدد کردے مین ایک ہی بھائی ہو اور مین --- پے کام کرتا ہو
[20:12، 30/12/2023] تحریک بقائے پاکستان: آپ میرے گھر آ کر سارا حالات دیکھ کر مدد کرسکتے ہیں
[20:12، 30/12/2023] تحریک بقائے پاکستان: اگر آپ کی سی وی ہے تو بھیج دیں
[20:12، 30/12/2023] تحریک بقائے پاکستان: تعلیم تجربہ اور کس کام کو کرنے کا شوق رکھتے ہیں
[20:12، 30/12/2023] تحریک بقائے پاکستان: جی مین نے ویزہ کے آدھے پیسے دے دیے اس لیے اب سحودیہ عرب جانا لازمی ہے پاکستان مین جو حالات ہے وہ آپ کے سامنے ہے اور مجھے اللّٰہ کے سوا کو آصرا نہین ہے
[20:12، 30/12/2023] مین سیکورٹی گارڈ کام کرتا تھا لیکن اب چھوڑ دیا ہے
CV asked
CV given varifiable
CV Sent to Concerned Persons
Last Action Taken 8:16 30 dec 2023