قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:5-2:7
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:5-2:7
أُولَـٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
ھدایت سے رب فلاح
وہی لوگ ہدایت پرہیں اپنے رب کی طرف سے
اور وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں
2:5
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
کفر ایمان
جن لوگوں نے کفر کیا برابر ہے
ان کے لیے آپ کا خبردار کرنا یا نہ کرنا
وہ ایمان نہیں لاییں گے
2:6
خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ختم اللہ قلوب سماعات بصارت عذاب عظیم
ختم کر دیا اللہ نے ان کے دلوں سننے کی صلاحیت اور
دیکھنے کی صلاحیت کو اور ان کے لیے عذاب بہت بڑا ہے
2:7