قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:14-2:16
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:14-2:16
وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَىٰ شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ
امن خلوت شیطان استہزا
اور جب ملاقات کرتے ہیں ایمان والوں سے کہتے ہیں ہم ایمان لاے اور
جب تنہائی میں ہوتے ہیں اپنے شیطانوں کے پاس تو کہتے ہیں
ہم تمہارے ساتھ ہیں ان سے تو ہم مزاق کر رہے تھے
2:14
اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
اللہ استھزا طغیانی
اللہ ان کے ساتھ مزاح کرتا ہے اور ان کو اپنی سرکشی میں بڑھا دیتا ہے
2:15
أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ فَمَا رَبِحَت تِّجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ
ضلالت ھدایت تجارت
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی کو خرید لیا
پس ان کی تجارت نے ان کو کوئی فایدہ نہ دیا
اور نہ ان کے لیے ھدایت ہے
2:16