آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
کالا موتیا ایسی بیماری ہے جس میں آنکھ کا دباو بڑھ جاتا ہے
دبآو بڑھنے کی وجہ آنکھ کے پانی کا زیادہ پیدا ہونا یا پھر کم باہر نکلنا ہےکالا موتیا ایسی بیماری ہے جس میں آنکھ کا دباو بڑھ جاتا ہے
دبآو بڑھنے کی وجہ آنکھ کے پانی کا زیادہ پیدا ہونا یا پھر کم باہر نکلنا ہے
اس بنیاد پر کالے معتیے کو دو اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے
Open Angle and Close Angle
ھم آج اوپن اینگل پر بات کریں گے
کھلے زاویے والا موتیا سب سے زیادہ ہے اور ساینس دان اس کی اصل وجہ دریافت نہیں کر پاے
اکثر اوقات اس کی کویی علامت نہیں ہوتی اس لیے اسے آنکھوں کا خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے اس کے علاوہ طرفین سے نظر کی کمزوری، اندھیرے میں دقت، آنکھوں میں ہلکہ دباو یا بھاری پن، صبح کے وقت نظر کا دھندلا ہونا، بار بار چشمہ تبدیل کرنا، اور خاندان میں کسی کو کالا موتیا ہونا
بصری عصب کی کمزوری
آنکھ کا دباو زیادہ ہونا
زندگی میں ایک دفعہ آنکھوں کا مکلمل معاینہ کرایں خاص کر بچپن میں اور 40 سال کی عمر پر۔ اگر خاندان میں ایک کو کالا موتیا ہے تو سب کا معاینہ کرایں۔ اگر کالا موتیا کی تشخیص ہو جاے تو بروقت علاج کرایں۔ دوایی اور ڈاکٹر کو دکھانے میں ناغہ مت کریں