قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
1:1-1:4
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
1:1-1:4
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ساتھ نام اللہ کے جو سب سے خاص رحم کرنے والا اور خاص رحیم
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
حمد للہ رب عالم
تمام تعریف اللہ کے لیے جو رب ہے سارے عالموں کا
1:2
الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
رحم
سب سے زیادہ رحم کرنے والا اور رحیم ہے
1:3
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
مالک یوم دین
مالک ہے دن کا جب مذہب/فیصلہ ہو گا
1:4