قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:8
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:8
َمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ
قول اللہ یوم آخر مومن
انسانوں میں کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ پر اور
آخرت کے دن پر ایمان لاے حالانکہ وہ مومن نہیں
2:8
يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
اللہ امن نفس شعور
دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور ایمان والوں کو
اور نہیں دھوکہ دیتے مگر اپنے آپ کو
اور نہیں رکھتے سمجھ
2:9
ِفي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
قلب مرض زیادہ اللہ عذاب
ان کے دلوں میں مرض ہے زیادہ کر دیا اللہ نے ان کا مرض
اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے
کیونکہ یہ جھوٹ بولتے ہیں
2:10