قران اردو
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:23-2:25
آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
اس میں کتنے الفاظ اردو کے ہیں
2:23-2:25
وَإِن كُنتُمْ فِى رَيْبٍۢ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا فَأْتُوا۟ بِسُورَةٍۢ مِّن مِّثْلِهِۦ وَٱدْعُوا۟ شُهَدَآءَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
نازل عبد سورت مثل دعوت شہادت ٱللَّهِ صَـٰدِقِ
اور اگر تم شک میں ہو اس میں جو ہم نے اتارا اپنے بندے پر۔ پس بنا لاو اس جیسی سورت اور بلاو اپنے گواہوں کو اللہ کے سوا اگر تم سچے ہو
2:23
فَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلُوۡا وَلَنۡ تَفۡعَلُوۡا فَاتَّقُوۡا النَّارَ الَّتِىۡ وَقُوۡدُهَا النَّاسُ وَالۡحِجَارَةُ ۖۚ اُعِدَّتۡ لِلۡكٰفِرِيۡنَ
پس اگر تم نہ کر سکو اور ہرگز نہں تم کر سکو گے پس خبردار ہوجاو خاص آگ سے جس کا ایندھن خاص انسان اور خاص پتھر ہیں
تَّقُوۡا نَّارَ نَّاسُ
2:24
وَبَشِّرِ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُؕ ڪُلَّمَا رُزِقُوۡا مِنۡهَا مِنۡ ثَمَرَةٍ رِّزۡقًا ۙ قَالُوۡا هٰذَا الَّذِىۡ رُزِقۡنَا مِنۡ قَبۡلُ وَاُتُوۡا بِهٖ مُتَشَابِهًا ؕ وَلَهُمۡ فِيۡهَآ اَزۡوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ ۙ وَّهُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ
بشر امن عمل صالح جنت تحت نھر رزق ثمر رزق رزق قبل متشابہ زوجہ طہارت خالد
اور بشارت دیں خاص لوگوں کو جو ایمان لاے اور خاص عمل نیک کیے۔ کہ ان کے لیے جنتیں ہیں بہتی ہےجن کے نیچے سے نہریں۔ جب بھی وہ رزق دیے جایں گے اس سے پھلوں سے۔ وہ کہیں گے یہ تو وہی ہے رزق ہے جو ہمیں دیا گیا اس سے پہلے
اور دیا گیا اس کے ساتھ ملتا جلتا اور ان کے لیے اس میں جوڑے ہیں پاک اور وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
2:25