آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
ایسی بات جو انسان کے دل کو راحت دے
جو جیسا ہوتا ہے اسے دوسرے بھی ویسے ہی لگتے ہیں۔ اس لیے میرے تحقیق کے مطابق آپ بہت اچھے شریف اور معصوم ہیں
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ جب انکی شادی ہوئی اور رخصتی کا وقت آیا تو دلہن کی ماں بہنیں رونے لگیں مگر ان کی بیگم خاموش تھیں۔
انہوں نے اپنی بیگم سے کہا کہ آپ بھی رو لیں کیونکہ دلہن رخصتی کے وقت گھروالوں سے جدا ہوتی ہیں تو روتی ہیں، مگر وہ نہ روئیں ، پھر گھر کا دروازہ آیا ہم نے کہا اب تو آپ دروازے پر آگیں ہیں اب رو لیں مگر وہ پھر بھی نہ روئیں،
پھر گاڑی کے قریب آکر ہم نے پھر کہا مگر وہ نہ روئیں اور گاڑی میں بیٹھ گیں اور پھر جب ہم اپنا سہرا اٹھاکر گاڑی میں بیٹھے اور انہوں نے ہمیں دیکھا تو وہ پھر خوب پھوٹ پھوٹ کر روئیں
استادر : دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟
طالب علم: 4
ٹیچر کون کون سے؟
قائد اعظم
مغل اعظم
سکندر اعظم
میرا چا چا حاجی اعظم
* ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملینگے نہیں اتنے نایاب ہیں ہم
ہاں مگر چائے پہ بلاؤ تو دل و جان سے دستیاب ہیں ہم
نثر * یہاں ہماری ایک چپل گم ہو جائے تو وہ دوبارہ نہیں ملتی
کچھ لوگ یہاں سچا پیار ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں !
* پیو انگریزی کے پرچے میں فیل ہو گیا۔ پپونے ٹرانسلیشن کچھ ایسے کی۔
ا۔ میں عام آدمی نہیں ہوں۔
1. I am not a mango man.
۲۔ سردا اور گرما پھل ہیں۔
2. Colda and Hota are fruits.
۔ مجھے بھی انگلش آتی ہے۔
3. English comes to me also.
۴۔ دو اور دو چار۔
4. Give and give four.
- میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے۔
5. I belong to Green Pur Thousanda.
* چھوٹے بچے کی چڈی اور واٹس ایپ
دونوں برابر ہیں۔۔۔ کیونکہ ہر تھوڑی تھوڑی دیر بعد دیکھنا پڑتا ہے کہ کچھ آیا تو نہیں۔۔۔۔۔!!!