آپ کو مدد درکار ہے تو واٹس ایپ پر پیغام دیں 03071902000
ذہنی امراض سے محفوظ رہنے کے لیے چند ہدایات
ایک۔ اپنے جذبات کے بارے میں بات کریں
دو۔ رات کو اچھی نیند حاصل کریں
تین ۔ اچھا کھائیں
چار۔ متحرک رہیں
پانچ۔ حاضر دماغی کی مشق کریں، اس لمحے میں پوری طرح مصروف اور حاضر رہنے کا ایک طریقہ
چھ۔ رابطے میں رہیں
سات۔ دوسروں کا خیال رکھیں، چاہے وہ خاندان کے ساتھ تعلقات ہوں پرانی رنجشوں کو چھوڑنا ہو یا رضاکارانہ طور پر
آٹھ۔ کتابیں پڑھیں
نو۔ اپنی دعائیں مانگیں
دس۔ اپنے اور دوسروں کے ساتھ سچ بولیں
جناب ڈاکڑ شفقت ہما صاحب
کمفرٹ زون (سہل پسندی) کیا ہے؟
کمفرٹ زون ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں آپ نئے چیلنجز قبول کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
سیلف امپروومنٹ کے مطابق اگر آپ grow کرنا چھوڑ دیں گے ، تو آپ زوال کی طرف جانا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لئے grow کرنے کے لیے آپ کو کمفرٹ زون سے باہر نکلنا پڑتا ہے ۔
اپنا جائزہ لیں کہ کیا آپ سیلف امپروومنٹ کے لیے کچھ نیا سیکھنے یا کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ جو آپ کے لیے چیلنج ہو۔
نئے خوابوں ، نئے منصوبوں پر کام شروع کریں۔ نئے لیول پر جانے کی تیاری کریں۔ اپنی زندگی کو جامد نہ ہونے دیں، اس میں نیا ولولہ ، نیا جوش لے کر آئیں۔
زندگی کا مزا اسی میں ہے کہ کمفرٹ زون سے باہر قدم رکھا جائے۔ کمفرٹ زون سے باہر ایک شاندار زندگی آپ کی منتظر ہے۔