Sudoku
اس پزل میں 9 ضرب9 مربع خانوں کو اس طرح مکمل کریں: ہر قطار ، کالم اور 3ضرب3 کے چھوٹے خانوں میں 0 سے 9 تک کے تمام اعداد صرف ایک ایک مرتبہ لکھیں۔
Hexadoku
اس پزل کو حل کرنے کے لیے یہ ہدایات دی گئي ہیں
دی گئی 16 ضرب 16 خانوں میں اس طرح سے نمبر لکھیں کہ تمام ہیگزا ڈیسی مل نمبر (0 سے 9 تک اور پھر باقی 6 ہندسےA, B, C, D, E, F استعمال ہوتے ہیں) میں سے ہرایک ایک کالم، ایک قطار اور ایک 4ضرب4 کے چھوٹے خانوں والے حصے میں صرف ایک مرتبہ آئے۔ 4ضرب4 کے خانے موٹی لائینوں میں بند کئے گئے ہیں۔
یہ پزل ایکٹر الیکٹرونکس میں باقاعدگی سے ہر ماہ آتا ہے۔ کامیاب حل قرعہ اندازی میں شامل کر کے جیتنے والے چار افراد کو الیکٹرانکس کٹس کی شکل میں انعامات دئیے جاتے ہیں
جون 2009 کے پزل کے جواب یکم جولائی تک بھیجے جا سکتے ہیں
نیچے میری بنائی ہوئی دو ایکسل فائلیں بھی موجود ہیں جس سے آپ اپنے حل کا درست ہونا چیک کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ان میں میکرو استعمال ہوئے ہیں اس لیے ہو سکتا ہے کہ مائیکروسافٹ کی بلٹ ان سیکیورٹی کی وجہ سے آپ انہیں استعمال نہ کر پائیں۔