ٹوٹکے
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کمانڈ پرامپٹ پر کوئی کمانڈ جیسے پنگ یا آئی پی کنفیگ وغیرہ رن کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ پیغام ظاہر ہو جاتا ہے۔
ipconfig is not recognized as an internal or external command, operable program or batch file.
میرے خیال سے یہ عموما کسی وائیرس وغیرہ کی کارستانی ہوتی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ ونڈو کے پاتھ میں ایک نئی انٹری شامل کر دیں جس کا طریقہ کچھ یوں ہے
Go to My Computer-> right click-> Properties->Advanced->Environment Variables->System variables and locate “PATH”.
Add C:\windows\system32 at the
end if it is not already there