کلاس ڈی ایمپلی فائیر
کلاس ڈی ایمپلی فائیر سب سے بہتریں کاردکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ چنانچہ ان کو بڑے بڑے ہیٹ سنک کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ نیچے 15 واٹ پاور کے کلاس ڈی آڈیو ایمپلی فائیر کا سرکٹ دیا جا رہا ہے۔ آج کل میں اس پر کام کر رہا ہوں۔۔ سرکٹ کا دل ٹیکساس انسٹرومنٹس کا ایمپلی فائیر آئی سی 3122 ہے۔
شکل1: ٹیکساس انسٹرمنٹس کا بنایا ہوا تجرباتی سرکٹ بورڈ
شکل2: تجرباتی سرکٹ ڈائیگرام(تفصیل کے لیے ڈائیگرام کو کلک کریں)ہ
شکل3: بریڈ بورڈ (پروجیکٹ بورڈ) پر نشکیل دیا گیا تجرباتی سرکٹ
پارٹ لسٹ