Post date: Feb 13, 2016 10:45:06 AM
تعلیم کا مقصد انسان کی شخصیت کو متوازن انداز پر نشوو نما دینا ہے-تعلیم کے ذریعے سے انسان کی شخصیت کے مختلف پہلووں جسمانی، عقلی، علمی، لسانی، جذباتی، عمرانی اور دینی کی بہترین اور مکمل نشوونما ہوتی ہے-