یوٹیوب سے پیسے کمانے کے 5 طریقے کیا آپ جانتے ہیں؟
یوٹیوب آج کی دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مستقل اچھی آمدنی کا بہترین ذریعہ بھی Passive Incomeہے۔ ہم یوٹیوب کی آمدنی کو کہتے ہیں
ہوتا یوں ہے کہ آپ ایک بار محنت کرتے ہیں۔ پروفیشنل ویڈیوز بناتے ہیں، اچھے طریقے سے اپ لوڈ کرتے ہیں
اور لوگ جب تک دیکھتے رہتے ہیں آپ کو اس کا ریونیو ملتا رہتا ہے۔ سب سے اہم ہے ٹریفک
اپنے چینل اور ویڈیوز پہ ٹریفک کیسے لانی ہے؟1000 تک اور اس سے زیادہ سبسکرائبرز کیسے بڑھانے ہیں؟ اور 4000 گھنٹوں کا واچ ٹائم کیسے پورا کرنا ہے؟
یاد رکھیں،
ہر ایک کو منتیں کرنے کی ضرورت قطعاً نہیں ہے، اگر آپ کا کانٹینٹ جاندار ہو گا تو لوگ خود بار بار آپ کے چینل پہ آئیں گے۔ اور ویڈیو مس نہ ہونے پائے، اس مقصد کے لیے بیل آئی کون بھی دبائیں گے۔
جب چینل پہ ٹریفک اچھی ہوجائے گی تو آپ کے سامنے کئی راستے ہوں گے۔
۔ 1 برینڈ ایمبیسیڈر بن جائیں، پروڈکٹس کو برینڈ بننے کے لیے لوگ چاہیے ہوتے ہیں جو ان کی پروڈکٹ کو برینڈ بنائیں۔
۔2 مختلف پروڈکٹس کے ریویوز کریں، لوگوں کو پروڈکٹس کے متعلق بتائیں، شروع میں مفت کام کریں، آہستہ آہستہ لوگ آپ کو پیسے دے کر اپنی پراڈکٹ ریویو کروائیں گے۔
اگرآپ کا ایجوکیشنل چینل ہے تو اپنا کورس بنائیں-تعارفی ویڈیوز یوٹیوب پہ ڈالیں، باقی کورس بیچیں اورکمائیں۔
۔4 مختلف اداروں کی آن لائن یا آف لائن سپانسر شپ لے لیں
۔5 ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے ذریعے اپنی آمدنی میں کئی گُنا اضافہ کریں۔
> Video editing
> Video uploading
> Channel Monetization
اس کے علاوہ بھی یوٹیوب سے کمانے کے کئی طریقے ہیں جو آپ اپنے یوٹیوب چینل کو اچھے طریقے سے گرو کرکے ہی جان سکتے ہیں۔
یو ٹیوب پروفیشنل کورس سے آپ سب ضروری باتیں صرف 1 ماہ میں سیکھ جائیں گے ۔
یوٹیوب پہ ویڈیوز دیکھ کر وقت ضائع کرنے کی بجائے، اپنا چینل بنائیں اور یوٹیوب سے پیسے کمائیں۔