اچھی زندگی گزارنے کی خواہش ہر کوئی رکھتا ہے
لیکن اس کے لیے محنت ہر کوئی نہیں کرتا۔۔۔۔
اگر آپ سے کہا جائے
پیسہ ہنر کے پیچھے پیچھے آتا ہے ۔۔۔
تو شاید آپ کو یہ بات بیکار یا فضول لگے گی ۔۔۔
ترقی کا سفر چھوٹے چھوٹے قدم چلنے سے طے ہوتا ہے ۔۔۔
اور ایک بڑی کامیابی دیتا ہے
اس لیے آپ موجودہ زمانے کا ایک اہم ہنر سیکھیں ۔۔۔ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ (Amazon Virtual Assistant Training)آپ کو ایک منفرد ہنر اور ترقی کے ایک بڑے راستے پر لے جائے گی ...
آپ گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر کی مدد سے ڈالرز میں پیسے کما سکتے ہیں ۔۔۔
آپ کی تعلیم ڈگری اور ٹیکنالوجی کا یہ موثر ترین استعمال ہے ۔۔۔
اکاؤنٹ مینجمنٹ (Account Management)
پراڈکٹ ریسرچ(Product Research)
کی ورڈ ریسرچ (Keyword Research)
پراڈکٹ ریسارسنگ (Product Resourcing)
پراڈکٹ لسٹنگ ( Product Listing)
شپمنٹ پلان ( Shipment Plan)
لاجسٹکس (Logistics)
ورچوئل شاپ مینجمنٹ (Virtual Shop Management)
کسٹمر سپورٹ (Customer Support)
سیلز شیٹ مینجمنٹ ( Sales Sheet Management)
آپ کو نیٹ سرچنگ کا شوق ہے اور زیادہ وقت آپ گزارتے بھی آن لائن ہیں تو یہ ہنر آپ کے لیے آمدنی کا ذریعہ بن جائے اس سے بہتر بات کیا ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
آج ہی ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ کی ٹریننگ لیں اور ایک بہترین مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں ۔۔