یہ سکل کا دور ہے
اصلی اور جعلی ڈگریوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔
آج شاہی اسی کی ہے جس کو اپنی سکل میں کمال درجے کی مہارت ہے۔
کیا آپ SEO کے بارے میں جانتے ہیں۔؟؟
یہ ایک ایسی سکل ہے
جو آپ کو شاندار مستقبل دے سکتی ہے۔
۔SEO آپ کو گوگل کے اسرار و رموز سکھا کر،
گوگل کو آپ کا دوست بنا دے گی۔
آپ جان جائیں گے کہ آپ ویب سائٹ یا بلاگ یا کوئی بھیContent
گوگل پہ پہلے صفحہ پہ کیسے رینک کرسکتے ہیں۔ ۔
آن لائن ارننگ کی ساری کہانی ہی گوگل پہ پہلے صفحہ پہ رینکنگ کی کہانی ہے،
۔SEO میں ماہر ہوں گے تو
ٹریفک آپ کے اشاروں پہ آئے گی،
ٹریفک کا رخ اپنی طرف موڑنا آجائے،
تو چاہے تو اپنے لیے اس سکل کو استعمال کریں
آپ SEO content writing جیسے چھوٹے پراجیکٹس سے شروع کر سکتے ہیں۔
مزید آگے بڑھیں تو اپنا بلاگ بنا لیں،
اور Sponsored Content اور Affiliate marketing کے ذریعے بہترین کمائیں۔ ۔
یا اپنا ای کامرس سٹور شروع کرلیں،
اور SEO کے بغیر ٹریفک کہیں بھی نہیں آسکتی۔
یا چاہیں تو دوسروں کو SEO کی سروسز فراہم کریں
فری لانسنگ سائٹس پہ بھی یہ سکل ہائی ان ڈیمانڈ ہے۔
ہم آپ کو Ranking Factors سمیت
۔Onpage SEO اور Offpage SEO کے وہ تمام Tactics سکھا دیں گے جن کی آپ کو ضرورت ہے۔ ۔
تو دیر کس بات کی؟؟
بہترین سکل SEO سیکھ لیں،
شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم ابھی اٹھائیں۔