گوگل پر ہر وقت دنیا کے ہر کونے سے لوگ سرچنگ کرتے رہتے ہیں
تو گوگل کام کرتا رہتا ہے۔
اور گوگل کا پیٹ بھرتا ہے کانٹینٹ (Content) سے۔۔۔۔۔۔ مطلب کانٹینٹ کی بڑی مانگ ہے
پر کانٹینٹ آتا کہاں سے ہے؟
جناب! یہ کانٹیٹ لکھنے والے ہم آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔ بس ان کو لکھنے کا طریقہ اور سلیقہ آتا ہے۔۔۔۔
بلاگز (Blogs)
ویب سائٹس (Websites)
پورٹلز (Portals) سب کانٹیٹ سے چلتے ہیں
ویب سائٹس اور بلاگز کے کاروبار سے وابستہ لوگ اپنی سائٹس کو چلانے کے لیے کانٹینٹ رائیٹرز ہائیر کرتے ہیں ۔
انھیں ایسے رائٹرز کی تلاش ہوتی ہے جو ان کے دیئے گئے موضوعات اور Keywords کے مطابق Search Engine Optimized Content لکھ کر دے سکیں۔
آپ بھی ایسے رائٹر بن سکتے ہیں۔۔۔
بس ادھر ادھر وقت ضائع کرنے کی بجائے آپ کانٹینٹ کی نوعیت کو جان لیں۔ اور لکھنے کا طریقہ سیکھ لیں ۔
وہ کونسا فارمولا ہے جس کے تحت لکھا گیا کانٹینٹ مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ بکتا ہے
یہ راز آپ پاسکتے ہیں ہمارے course میں۔
ہمارے اس کورس میں ٹرینر آپ کو بالکل بنیادی باتوں سے لیکر ایڈوانس لیول تک کانٹینٹ کی سائنس، آرٹ اور کرافٹ سب سمجھا دیں گے ۔۔۔
پھر آپ کو احساس ہوگا کہ رائیٹر کا تو ایک ایک منٹ قیمتی ہوتا ہے۔
آپ یہ قیمتی وقت Trial & Error یا ٹینشن میں ضائع مت کریں۔
کہ کیا کروں؟
کیسے لکھوں؟
کس سے پوچھوں ۔۔۔؟
ہمارے ماہر ٹرینر اپنے فری لانسنگ کے وسیع تجربات کی روشنی میں آپ کو بہترین گائیڈ کریں گے۔
یاد رکھیں! استاد کی رہنمائی بہت آگے لے جاتی ہے
ہمارے ایکسپرٹ کورس ختم ہونے کے بعد بھی ہمارے سٹوڈنٹس سے رابطے میں رہتے ہیں۔
مزید وقت ضائع مت کریں۔
** کانٹیٹ لکھنے کی سائنس سمجھ آگئی تو یہ حلوہ ہے حلوہ۔۔۔
آپ اپنی کسی بھی سوچ کو الفاظ میں ڈھال کر ڈالر کما لیا کریں گے۔