آپ فری لانسنگ کرنا چاہتے ہیں؟؟
آپ کے پاس کونسی سکل ہے۔ ۔ ؟
کونسی مہارت بیچیں گے آپ؟؟
نہیں سمجھے۔ ۔
فری لانسنگ کا مطلب ہے۔ ۔
گھر بیٹھ کر کام کرنا۔ ۔
سوال ہے کیا کام کریں؟
ڈیٹا سکریپنگ۔ ۔ بھی ایک کام ہے۔ ۔
لیکن اس کی اتنی ویلیو نہیں۔ ۔
آپ اس سے بہتر بھی کچھ کرسکتے ہیں۔ ۔
میری مانیں تو ایسا کام سیکھیں،
جس میں محنت کچھ کم
اور آمدنی زیادہ ہو۔ ۔
گرافکس ڈیزائننگ ایک ایسا ہی کام ہے۔ ۔
یہ ایسا فن ہے جس کی مانگ کم نہیں ہونے والی
بلکہ گزرتے وقت کے ساتھ زیادہ ہورہی ہے۔۔۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے۔ ۔
ہر کاروبار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف جارہا ہے۔
اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے والوں کو
پوسٹس ڈیزائن کرنے، ایڈز ڈیزائن کرنے۔ ۔
کی ضرورت پڑتی ہے۔
لوگو ڈیزائننگ تو ویسے ہی بہت مہنگی نش ہے۔
فائیور پہ جاکر دیکھ لیں دو تین گھنٹے میں بننے والا برانڈز کا لوگو ہزار ڈالر میں بکتا ہے۔
شرط ایک ہی ہے اس فن میں مہارت ہونی چاہیے
گرافکس ڈیزایننگ کا بنیادی ٹول Adobe illustrator, Photoshop and InPage ہے
اس پہ کیسے کام کرنا ہے؟؟
بنیادی شکلوں سے لے کر پیچیدہ خاکوں تک
قدم بہ قدم رہنمائی۔
آغاز مشکل ہوتا ہے، سیکھنے میں وقت لگتا ہے مہارت حاصل ہونے کے بعد لوکل مارکیٹ اور فری لانسنگ پلیٹ فارمز آپ کی راہ دیکھ رہے ہیں۔