اگر آپ نے گورنمنٹ یا پرائیویٹ شعبے میں نوکری کے لیے اپلائی کیا ہے یا ہائیر ایجوکیشن کے لیے جا رہے ہیں۔ تو کیا آپ کے پاس کمپیوٹر ڈپلومہ ہے اور آپ کو کمپیوٹر پر کام کر نا آتا ہے۔۔ اگر نہیں تو ٹائم ضائع کیے بغیر آج ہی کمپیوٹر بیسک میں داخلہ لیں اور اپنا مستقبل محفوظ کر یں۔
Introduction to computer
Windows Installation
Troubleshooting
Operating System (Windows 10)
MS-Office
MS-Word
MS-Excel
MS-power point
Typing Tutor