سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑیں۔۔۔
اپنے وزن ، تعلقات اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بینک اکاؤنٹ پہ ذرا غور کریں..کیا آپ کے پاس اتنی رقم ہے کہ کل کو اپنے بچوں کو بہتر مستقبل دے سکیں
یا پھر لگی بندھی تنخواہ سے خاندان کی گاڑی کو دھکے مار رہے ہیں۔۔۔ جہاں نہ خود کے لیے وقت ہے نا ہی گھر کے لیے۔۔
زندگی کی تیز رفتاری میں آپکی گاڑی تو سرخ اشارے پہ رکی نظر آرہی ہے۔۔۔۔
کوئی آمدنی کا ایسا ذریعہ ہو جس سے آپ نے منڈیوں میں جا کے بھاؤ تاؤ معلوم کرنے لیے خوار نہ ہونا ہو ۔۔۔۔۔اور چیز کو کم قیمت پہ لے کر اپنے پسندیدہ منافع پہ بیچنا ہو
کیا آپ ایسے طریقے کو جاننا چاہیں گے؟
ہم بتاتے ہیں
آن لائن گھر بیٹھ کے Amazon پہ دلچسپ کاروبار کو دیکھیں۔ ان کی products کو جس بھی قیمت پہ خریدیں۔ بعد میں اپنی قیمت پہ بیچ دیں۔۔۔
اب Amazon پہ پاکستان میں رہ کے Business ہوگا۔۔۔۔۔
مگر کیسے؟؟
ہماری ٹریننگ
Amazon online Arbitrage & Drop- shipping
کا حصہ بنیں ۔۔۔
یہ کاروبار کیسے شروع کرنا ہے؟
کیسے چلانا اور بڑھانا ہے؟
پیسے کیسے بنک میں آئیں گے؟
کون کون سے Brands کی Products کو سرچ کریں؟
کس طرح سے Amazon پہ اپنے اکاؤنٹ کو Grow کروانا ہے؟
یہ سب ہمارے پروفیشنل ٹرینرز سے سیکھیں۔