ضلع قصور کی ہر کیٹیگری کی ٹینٹیٹو لسٹیں 18-2017 اپلوڈ کر دی گئی ہیں
متعلقہ تحصیل کے امیدوار اپنا میرٹ اسی لسٹ کے مطابق دیکھیں اور دوسری تحصیل کے امیدوار اپنے میرٹ مارکس میں 4 نمبرز کا اضافہ کرلیں
جن کا نام ان لسٹوں میں نہیں ہے وہ متعلقہ ڈی ای او آفس میں جا کر اوبجیکشن لسٹیں چیک کرے اور اپنی اوبجیکشن کلیئر کرواۓ
شکریہ