NO. OF DR.ABDULHAYE IS 03338625356
CONTACT AND CONSULT HIM PERSONALLY.
چوہدری سلمان صاحب
آپ کسی وقت بھی ما سواے نمازوں کے اوقات کے مجہے فون
کرسکتے ہیں
وسلام
ڈاکٹر عبدالحی
چوہدریعلی احمد صاحب
اسلام علیکم
براہ مہربانی ان سوالات کے جوابات دیں
(١) آپ کا پیشہ کیا ہے
(٢) آپ کس ماحول میں رهتے ہیں
یعنی آپ کے گرد کوئی کیمیکل کی فیکٹری تو نہیں
(٣) آپ کی شادی کب متوقع ہے
وسلام
ڈاکٹر عبدالحی
محلہ شاہ خاکی ولی رنگپورہ سیالکوٹ پاکستان
PHONE:-00923338625356. فون نمبر
چوہدری سلمان صاحب
آپ کا علاج ممکن ہے اگر آپ سیالکوٹ کے ہیں تو مجہے
کلینک پر ملیں ورنہ
https://sites.google.com/site/infertilitye/diagnostic-فورم
اس لنک پر فارم پر کر کے مجہے بھیج دیں پھر میں آپ کے
سوالات کے جواب دے سکوں گا
وسلام
ڈاکٹر عبدالحی
محلہ شاہ خاکی ولی رنگپورہ سیالکوٹ پاکستان
PHONE:-00923338625356. فون نمبر
MOHAMMAD IQBAL VEHARI CASE NO. BL 405
STOP SMOKING. EAT VEGETABLES AS MUCH AS YOU CAN,AND A BIT EXERCISE.
سمیرا
کیس نمبر ٦٧٨
آپ جلد اپنا الٹرا سونڈ کروا کر بذریعہ ای میل بھیجیں
شہزاد
کیس نمبر ٧٦٥
صبح روزانہ سیر کریں نمازیں پابندی سے ادا کریں گھئی کی
جگہ تیل استعمال کریں
مس زینت کیس نمبر ٩٨٧
آپ اچار ، آئس کریم چپس سلانٹی وغیرہ سے پرہیز کریں
مس شبانہ
کیس نمبر ١٢٩
پانی والا کام نہ کریں دستانے جرابیں پہن کر رکھیں سردی
سے بچیں یحنی پئیں