ڈپلومہ اِن بِبلیکل سٹڈیز
ڈپلومہ اِن بِبلیکل سٹڈیز
کورس کا دورانیہ: اس کورس کی مدت ایک سال ہوگی۔
تعلیم: اس کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک یا اس سے زیادہ ہے۔
اس کورس کا نصاب مندرجہ ذیل ہو گا۔
نصاب
پہلا سمسٹر
نئے عہد نامے کا سروے
بنیادی مسیحی عقائد کا مطالعہ
پرانے عہد نامے کا سروے
علیم الہی کا تعارف
دوسر ا سمسٹر
عبرانی زبان کا تعارف
چرچ ہسٹری
یونانی زبان کا تعارف
کتاب مقدس کے مطالعہ کے طریقے
فیس اور دیگر اخراجات:
موجودہ دور میں جب مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور ہر چیز بہت مہنگی ہو رہی ہے ۔ اسی طرح کتابوں کے کاغذ سے لے کر چھپائی اور ترسیل کے اخراجات بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر اخراجات بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ اگر آپ کسی سیمنری میں باقائدہ داخلہ لے کر علمِ الٰہی کی تعلیم حاصل کریں تو کم سے کم پانچ لاکھ اور زیادہ کی کوئی حد نہیں۔ اس کے علاوہ اپنا گھر بار ، کام کاج، کاروبار اور دیگر دلچسپیاں بھی چھوڑنا پڑتی ہیں۔ مگر تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بِبلیکل سٹڈیزآپ کو گھر بیٹھے صرف ضروری اخراجات کی مد میں فیس وصول کر کے اعلیٰ اور معیاری بائبلی تعلیم مہیا کرتا ہے۔ اس کورس کی فیس اور دیگر اخراجات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
پہلے سمسٹر کی فیس
رجسٹریشن فیس (صرف پہلی بار) -/1000
ایڈمشن فیس (ایک بار) -/1000
قیمت فی کتاب800 فی کتاب 4 کتابیں -/3200
ڈاک کے اخراجات -/1000
امتحانی فیس -/1000
پہلے سمسٹر کی کل فیس -/7200
دوسرے سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب800 فی کتاب 4 کتابیں -/3200
ڈاک کے اخراجات -/1000
امتحانی فیس -/1000
ڈپلومہ فیس -/1000
دوسرے سمسٹر کی کل فیس -/6200
ڈپلومہ ان ببلیکل سٹڈیز کی کل فیس -/13400