بیچلر آف بِبلیکل سٹڈیز
بیچلر آف بِبلیکل سٹڈیز
اس کورس کی مدت تین سال یا 6 سمسٹر ہوگی۔ (ایک سمسٹر 6 ماہ پر مشتمل ہوتا ہے۔)
تعلیمی قابلیت:
انٹرمیڈیٹ یا
میٹرک بمعہ ایک سے تین سالہ بائبل سٹڈی ڈپلومہ
اس کورس میں مندرجہ ذیل تمام مضامین کا تفصیلی مطالعہ کروایا جاتا ہے۔
نصاب
پہلا سمسٹر
پرانے عہد نامے کا باقاعدہ مطالعہ
عبرانی زبان
دوسرا سمسٹر
نئے عہد نامے کا باقاعدہ مطالعہ
یونانی زبان
تیسر اسمسٹر
با قاعدہ علم الواعظ
لیڈرشپ
چوتھا سمسٹر
علم الہی کا باقاعدہ مطالعہ
بین المذاہب مطالعہ
پانچواں سمسٹر
چرچ ہسٹری
ایونجلزم
چھٹا سمسٹر
پڑھنے ، لکھنے اور تحقیق کے اصول
تحقیقی مقالہ(30 صفحات)
فیس اور دیگر اخراجات
موجودہ دور میں جب مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور ہر چیز بہت مہنگی ہو رہی ہے ۔ اسی طرح کتابوں کے کاغذ سے لے کر چھپائی اور ترسیل کے اخراجات بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر اخراجات بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔ اگر آپ کسی سیمنری میں باقائدہ داخلہ لے کر علمِ الٰہی کی تعلیم حاصل کریں تو کم سے کم پانچ لاکھ اور زیادہ کی کوئی حد نہیں۔ اس کے علاوہ اپنا گھر بار ، کام کاج، کاروبار اور دیگر دلچسپیاں بھی چھوڑنا پڑتی ہیں۔ مگر تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بِبلیکل سٹڈیزآپ کو گھر بیٹھے صرف ضروری اخراجات کی مد میں فیس وصول کر کے اعلیٰ اور معیاری بائبلی تعلیم مہیا کرتا ہے۔ اس کورس کی فیس اور دیگر اخراجات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
پہلے سمسٹر کی فیس
رجسٹریشن فیس ( صرف پہلی بار ) -/2000
ایڈمشن فیس (ایک بار) -/1000
قیمت فی کتاب1000 ، 2 کتابیں -/2000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
پہلے سمسٹر کی کل فیس -/6500
دوسرے سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب1000 ، 2 کتابیں -/2000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
دوسرے سمسٹر کی کل فیس -/3500
تیسرے سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب1000 ، 2 کتابیں -/2000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
تیسرے سمسٹر کی کل فیس -/3500
چوتھے سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب1000 ، 2 کتابیں -/2000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
چوتھے سمسٹر کی کل فیس -/3500
پانچویں سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب1000 ، 2 کتابیں -/2000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
پانچویں سمسٹر کی کل فیس -/3500
چھٹے سمسٹر کی فیس
قیمت فی کتاب1000 ، 1 کتاب -/1000
ڈاک کے اخراجات -/500
امتحانی فیس -/1000
تھیسس اپروول فیس -/2000
ڈگری فیس -/2000
چھٹے سمسٹر کی کل فیس -/6500
بیچلر آف ببلیکل سٹڈیز کی کل فیس -/27000