Gallup and Gilani Barometer of Facts and Opinion کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے ڈیزائین کیا گیا ہے تاکہ طالب علم ڈیٹا کی مدد سے اپنے Research Papers لکھ سکھیں۔ فی الحال Gallup and Gilani Barometer of Facts and Opinion کوچار بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ Barometer کے 3 حصے Facts پر مشتمل ہیں اور ایک حصہ Opinions پر مشتمل ہے۔Barometer کے حصوں کے نام درج زیل ہیں۔
ویب سائڈ کی دائیں جانب Barometer کےتمام Sections موجود ہیں۔ جن کی مدد سے ہم Website میں Navigate کر سکتے ہیں۔ ہر ایک پارٹ کو بھی کئی Chapters میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جن کو ہم ہر پارٹ کے ساتھ موجود down arrow کے بٹن کو کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ Part A کے چار Chapters ہیں ۔ Part B کے بھی چار Chapters ہیں۔ Part C میں صرف ایک Chapter ہے۔ ان کی مزید تفصیلات Table of Content میں تفصیل کے ساتھ موجود ہیں۔
اس کے علاوہ ایک سکیشن Data Sources کا موجود ہے جہاں استعمال کئے جانے والے data کے sources کے ساتھ ساتھ download data کی option موجود ہے اگر کسی researcher کو data کی مدد سے کسی ایسے سوال کا جواب دینا ہے جو کہ متعلقہ dashboard میں موجود نہیں ہے تووہ Data download کرکے خود اس سوال کا جواب حاصل کر سکتا ہے ۔ ایک indicators کی glossary کا سکیشن ہے۔ ایک Presentation Corner ہے جہاں آپ کو اس Topic سے وابسطہ تیار کی جانے والی Presentations ملیں گی ۔ ایک Books Corner کا section ہے جہاں اس موضوع سے وابسطہ Books موجود ہیں ۔
مزید ویب سائڈ کی بائیں جانب ایک search this site icon بھی موجود ہے ۔ جس کی مدد سے ہم website میں سے کوئی بھی چیز برائے راست آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
ویب سائڈ کے Home پرBarometer کا تعارف اور اس کے بارے میں سوالوں کے جواب موجود ہیں۔ جس میں ہم کون ہیں ۔ ہم کیا کرتے ہیں۔ ہم کس سے مخاتب ہو رہے ہیں۔ کے حوالے سے جواب درج ہیں۔
اس کے بعد Table of Contents موجود ہیں۔ جہاں Part A سے لیکر Part D تک تمام پارٹس کے نام اورہر پارٹ میں Chapters کی تفصیلات موجود ہیں۔
اس کے بعد سب سے پہلے Summary موجود ہے ۔
سمری کیا ہے؟
سمری کے لیے ہم نے تمام موضوعات میں سے چند چیدہ چیدہ Indicators کو منتخب کیا ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ہر ایک Chapter میں کئی indicators کو استعمال کیا گیا ہے مگر Summary میں ہر Chapter سے کم ازکم ایک Indicator کو منتخب کیا گیا ہے جسے اس موضوع کی عکاسی کرنے کے لیے زیادہ موضوع سمجھا گیا ہے۔
سمری میں ایک جانب selected Indicators کی Summary Statistics موجود ہیں ۔ درمیان میں Map موجود ہے۔ ساتھ تمام ممالک کے ناموں کی فہرست موجود ہے۔ اور پھر ایک جانب 15 Variables کے Filters موجود ہیں ۔ جن کی مدد سے ہم Statistics کو interactively and dynamically فلٹر کر سکتے ہیں۔ ممالک کے ناموں کی فہرست اس لیے موجود ہے کہ چند ممالک دنیا کے نقشے پر اتنے چھوٹے ہیں کہ بظاہر نظر نہیں آتے ہیں مگر نام لسٹ ہونے کی وجہ سے معلوم کیا جا سکتا ہے اس زون یا ریجن میں کون کون سا ملک شامل ہے۔ ہر ایک ملک کی اپنی polygon figure پر cursor کو لے جانے سے اس ملک کی Summary Statistics مل جاتی ہے ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
What is Part A? (FOUR SOURCE OF POWER)
پارٹ A کا نام ہے ۔ سورسز آف پاور۔ سورسز آف پاور سے مراد وہ وسائل ہیں جو کہ کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک سے بالا تر کرتے ہیں۔ یہ وسائل کسی بھی ملک کو طاقت ور اور اہم بناتے ہیں ۔ ان وسائل کی بنیاد پر ممالک ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہیں اور ایک دوسرے پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ان وسائل میں زمین، عمر کی خصوصیات، اکانومی، اور ملٹری پاور شامل ہے۔
پارٹ A کے چار حصے ہیں ۔ ایک Chapter جغرافیہ پر ہے جس کے دو حصے ہیں ایک Countries اوردوسرا Land ہے ۔ ایک Chapter ڈیموگرافی پر ہے جس کے بھی دو حصے ہیں ایک Population ہے اور دوسرا Age ہے ۔ ایک Chapter اکانومی پر ہے جس کے پانچ حصے ہیں GNI, Trade, Manufacturing, Foreign Direct Investment and Research and Development Expenditure ۔ ایک Chapter سیاست یعنی ملٹری پاور پر ہے ۔
Chapter 1: Global Geography: Countries and Land Characteristics
پہلا حصہ Countries ہے ۔ جس میں ممالک کی تعداد ان کی جغرافیے کی بنیاد پر ہے ۔ جیسے کون کون سا ملک کس کس Zone, Region اور Sub-Region میں موجود ہے ۔ ہر ایک چیز کافی تفصیل کے ساتھ ددرج ہے۔
دوسرا حصہ Land ہے۔ Land کے Sub-Chapter میں ہم نے پانچ Indicator استعمال کئے ہیں ۔ ہر ایک indicator کو map پر display کروانے کے لیے فلٹر کی مدد سے الگ الگ Display کروائیں ۔ مزید Filter کی مدد سے Land کے indicators کو breakdown کرکے دیکھیں کتنی زمین Asia کے پاس ہے ۔ کتنی Africa کے پاس ہے۔ کتنی Euro-America کے پاس کتنی Land ہے۔ Table کی شکل میں country wise ڈیٹا دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن Click کریں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Population کے سیکشن میں دنیا کی آبادی کی خصوصیات درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں آباری map پر display ہے ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی آبادی اوریہ دنیا کی آبادی کا کتنا فی صد حصہ رکھتنے ہیں۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projection کا بٹن دبائیں۔ Civilisations Wise Statistics دیکھنے کے لیے Link پر click کرکے Part B کے Chapter 4 پر چلے جائیں۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Age Characteristicsکے سیکشن میں تین indicators ہیں ۔ Median Age، Population ages 65 and above اور Life expectancy at birth ۔ دنیا کی Age Characteristics کی خصوصیات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں میڈین ایج، لائف ایکسپینٹینسی، ایج 65 اینڈ ابووکو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
GNIکے سیکشن میں دو indicators ہیں ۔Total GNI, PPP اور GNI per Capita, PPP ہیں ۔ دنیا کی آمدنی کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میںTotal GNI, PPP اور GNI per Capita, PPP کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Trade کے سیکشن میں جار Indicators ہیں ۔ Import for goods and services (Current US$), Export for goods and services (Current US$), Import for goods and services (% of GDP), Export for goods and services (% of GDP) ہیں۔ دنیا کے ٹریڈ کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں ٹریڈ کے Indicator کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Manufacturing کے سیکشن میں دو Indicators ہیں ۔Manufacturing Value in Dollars اور Manufacturing as percentage of GDP۔ دنیا کے Manufacturing کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں Manufacturing کے Indicator کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Research and Development Expenditure کے سیکشن میں دو Indicators ہیں ۔Research and Development Expenditure in Dollars اور Research and Development Expenditure as percentage of GDP۔ دنیا کے Research and Development Expenditure کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں Research and Development Expenditure کے Indicator کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Foreign direct investment کے سیکشن میں تین Indicators ہیں ۔ FDI net, FDI net inflow اور DFI net outflow ہے۔ دنیا کے Foreign direct investment کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں Foreign direct investment کے Indicator کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
Military Expenditure کے سیکشن میں تین Indicators ہیں ۔Military Expenditure in Dollars, Military Expenditure percentage of GDP اور Military Expenditure percentage of government expenditure ہے۔ دنیا کے Military Expenditure کی معلومات اس سیکشن میں درج ہیں ۔ دنیا کے تمام ممالک میں Military Expenditure کے Indicator کو باری باری map پر فلٹر کی مدد سے display کروائیں ۔ Country کی Polygon پر cursor لے جانے پر country کا نام، country کی Indicator statistics دیکھی جا سکتی ہیں ۔ Zone Wise Statistics, Region Wise Statistics اور Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Global Data Study کا بٹن دبائیں۔ OIC Countries Wise, Muslim Region Wise and Muslim Sub-Region Wise Statistics دیکھنے کے لیے Muslim World Study کا بٹن دبائیں ۔ ٹیبل کی شکل میں Country Wise Statistics دیکھنے کے لیے Country Wise Statistics کا بٹن click کریں ۔ Trend Data دیکھنے کے لیے Trend data کا بٹن click کریں۔ 2050 تک کی Forecast/prediction دیکھنے کے لیے Projectionکا بٹن دبائیں ۔Civilization Wise Statistics کے لیے Civilization Study کا بٹن Click کریں ۔ ٹرائی کریں ۔ فلٹر لگا کر دیکھیں ۔ پریکٹس کے ساتھ اسے استعمال کرنا سکھیں۔
What is Part B? (FOUR SPACES OF POWER)
پارٹ B کا نام سپیسز آف پاور پلے ہے ۔ یعنی پارٹ A میں استعمال کئے جانے والے وسائل کس کس جگہ یا سپیس پر آپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ ان میں دنیا کے جغرافیے کی بنیاد پرذونز شامل ہیں۔ اکانومی کی بنیاد پر زونز شامل ہیں۔ سیاسی طاقت کی بنیاد پر زون شامل ہیں ۔ مذہب کی بنیاد پرتہزیبوں کے ذون شامل ہیں ۔
جغرافیہ کے حوالے سے دنیا کو ملکوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے ۔ دنیا میں 195 ممالک ہیں ۔ ان ممالک میں جن میں سے 175 ممالک ہیں جن پر دنیا کی 99% آبادی موجود ہے ۔ باقی جزیرے ہیں ۔ ان 175ممالک کوملٹی لیول جغرافک زونگ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ دنیا کو دو میٹا زون میں تقسیم کیا گیا ہے اور تین زونز میں ۔ دس ریجنز میں اور چالیس سب ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
اسی طرح ہم دنیا کے کسی بھی ملک کے سورسز آف پاورجیسے کہ آبادی، GNI, ٹریڈ، Manufacturing انیڈ Military Expenditure میں کتنا حصہ ہے دیکھنا ہے تو ہم ملٹی لیول زونل ریجنز میں دیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر دنیا میں، ایفروایشیائ میں، ایشیائ میں، ساوتھ ایشیائ میں، ساوتھ ایشیائ کے Tier 3 میں, D8 ملٹری پاور میں، ؑEconomic Corporation میں، OIC کی مسلمانوں کی اکثریت والی ریاستوں میں کتنا حصہ یا کرراد ہے۔
اگر ہمیں پاکستان کے سورسز آف پاورجیسے کہ آبادی، GNI, ٹریڈ، Manufacturing انیڈ Military Expenditure میں کتنا حصہ ہے دیکھنا ہے تو ہم ملٹی لیول زونل ریجنز میں دیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر دنیا میں، ایفروایشیائ میں، ایشیائ میں، ساوتھ ایشیائ میں، ساوتھ ایشیائ کے Tier 3 میں, D8 ملٹری پاور میں، ؑEconomic Corporation میں، OIC کی مسلمانوں کی اکثریت والی ریاستوں میں کتنا حصہ یا کرراد ہے۔
کوئی بھی ریسرچرممالک کوملا کر خود بھی sub-continental اور continental ریجنز بنا سکتا ہے۔