تعارف - Introduction
تورغر ال کالوال اتحاد ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش فلاحی تنظیم ہے جو 2007 میں قائم کی گئی۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد کالوال برادری کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر جمع کرنا اور غریبوں، یتیموں، مسکینوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے
ہم خیبر پختونخوا کے اضلاع تورغر، ہری پور، مانسہرہ، صوابی اور بونیر کے علاوہ کراچی ڈویژن میں فلاحی خدمات انجام دے رہے ہیں