تورغر آل کلول اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کے آن لائن الیکشن 2026 سے متعلق تمام اہم خبریں، سرکاری اعلانات، انتخابی شیڈول، امیدواروں کی تفصیلات، ووٹنگ کے طریقۂ کار اور حتمی نتائج کے لیے اس صفحے کو وزٹ کریں۔
تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ الیکشن میں حصہ لینے سے پہلے اپنی ممبرشپ فیس کلیئر کریں اور حتمی منظور شدہ ووٹر لسٹ میں اپنا نام چیک کریں۔ شفاف، منصفانہ اور منظم انتخابی عمل کے لیے سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔
اتحاد، اعتماد اور خدمت — ہماری پہچان۔
میٹںگ تفصیلات 22-01-2023
میٹںگ تفصیلات 22-01-2023
تورغر ال کالوال اتحاد 2007 سے کالوال برادری کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کی مدد کے لیے کام کر رہی ہے۔
Contact us
📍 Kalwal House M.T Khan Road Sultanabad Karachi
💬 0333 3673544
Copyright © 2026 Al-Kalwal Ittehad. All Rights Reserved.
Designed by: Abdul Graphics |
Developed by: Hamid Tech