غریبوں کی دعا بنیں – آپ کا ایک قدم، کسی کی زندگی کا سہارا
ہم سب کے پاس کچھ نہ کچھ ہوتا ہے جو ہم دوسروں کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔ ذرا سوچیے، جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں، تو اللہ ہمیں کتنی برکت دیتا ہے۔
تورغر آل کالوال اتحاد ویلفئیر سوسائٹی آپ سے گزارش کرتی ہے کہ اس مشکل وقت میں غریب گھرانوں، یتیموں اور ضرورت مندوں کا ساتھ دیں۔ آپ کا چھوٹا سا تحفہ کسی کے گھر کا چولہا جلانے اور کسی بچے کی مسکراہٹ کا سبب بن سکتا ہے۔
ہمارا ایزی پیسہ اکاؤنٹ
👤 اکاؤنٹ ٹائٹل: جمشید خان
📱 اکاؤنٹ نمبر: 03316136904
"جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اس کی مثال ایک اناج کے دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں۔"
آئیے، اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی زکوٰۃ، عطیات اور صدقات کو صحیح مستحق تک پہنچائیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا عمل، کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔"