ہماری تاریخ - Our History 

تورغر ال کالوال اتحاد کی بنیاد جناب جمشید خان نے 2007 میں رکھی۔ اس وقت کالوال برادری کے لوگ مختلف علاقوں میں بکھرے ہوئے تھے اور ان کے درمیان کوئی مضبوط رابطہ نہیں تھا

جناب جمشید خان نے محسوس کیا کہ اگر برادری کے لوگ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں تو نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہ سکتے ہیں بلکہ غریبوں اور ضرورت مندوں کی بھی بہتر مدد کر سکتے ہیں

اسی سوچ کے تحت تورغرال کالوال اتحاد کا قیام عمل میں آیا