Family Legal Solutions provide service of all family cases, especially Online Nikah services, court marriage, divorce and khula.
کورٹ میرج کے لیے لڑکی اور لڑکے دونوں کی عمر کم از کم 18 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔ اور دونوں کی آزاد مرضی لازمی ہے۔
کورٹ میرج کے لیے کوئی بھی شناختی دستاویز جیسے شناختی کارڈ، فارم ب، ایف آر سی یا میٹرک کی سند کی کاپی چاہیے۔ اگر ان میں سے کچھ بھی نہیں تو عمر کی کنفرمیشن اور ادواجی حیثیت [طلاق یافتہ، بیوہ وغیرہ ] کے لیے ایک بیان حلفی لیا جاتا ہے۔ طلاق یافتہ کی صورت میں طلاق سرٹیفکیٹ اور بیوہ کی صورت میں شوہر کا ڈیتھ سرٹفکیٹ۔
کم از کم دو گواہ۔ اگر گواہ آپکے پاس نہیں تو سروس پروائیڈرز مہیا کرسکتے ہیں۔
حق مہر کا تقرر۔ دولہا اور دولہن کی اتفاق سے