Le schede verranno aggiornate ogni settimana: seguici sui nostri canali social per non perderne neanche una
ہر ہفتے یہ صفحات اپ ڈیٹ کیے جائیں گے: سوشل پلیٹ فارمس پر ہمیں فالو کریں تاکہ آپ کسی بھی اپڈیٹ سے محروم نہ رہ سکیں
La salute in Italia
Il servizio sanitario nazionale è pubblico e assicura l’assistenza sanitaria e la tutela della salute a tutti i cittadini italiani e stranieri, senza alcuna differenza di trattamento.
اٹلی میں صحت عامہ
اٹلی میں نیشنل ہیلتھ سروس عوامی ہے, اطالوی اور غیر ملکی شہر یوں کے بغیر، صحت کی دیکھ بھال اور کے عالج معالجہ میں کسی فرق صحت کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے
Il reddito di cittadinanza
È un sostegno economico mensile, che ha come obiettivo il reinserimento nel mondo del lavoro e nella società.
Ha una durata di 18 mesi, ma è possibile rinnovarlo più volte con una pausa di un mese a ogni rinnovo.
ریدیتو دی چیتادینانسا کا بونس
یہ ایک ماہانہ مالی مدد ہے ، جس کا مقصد بے روزگار افراد کو ملازمت کی فراہمی کرنا اور معاشرے میں دوبارہ شامل کرنا ہے۔ اس کی مدت 18 ماہ ہے، لیکن بونس کی مدت ختم ہونے کے بعد، ایک ماہ کا وقفہ رکھ کے اسے متعدد دفعہ تجدید کرنا ممکن ہے۔