اشعاررعد | Ra'ads Verses
اشعاررعد | Ra'ads Verses
✍️سلمان فاروق حسینی رعدؔ
اشعارِ رعدبہ یک وقت جذباتی، انقلابی، فکری، روحانی، دینی اوراصلاحی پہلو رکھتے ہیں،ان میں معاشرتی بیداری کی بلندصداسنائی دیتی ہے، یہ اشعارصرف جذبات کی ترجمانی ہی نہیں کرتے بلکہ قاری کو سوچ سمجھ کر جاگنے اورسنورنے کی دعوت بھی دیتے ہیں،ان میں عشقِ الہیٰ،حبِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،صحابہ کےایثار قربانیوں اوران کے طرزِ عمل کے ساتھ بزرگوں اولیاء کرام ائمہ دین اور صالحین کے نقوش اوراخلاقی وراثت کو اپنانے کی ترغیب موجود ہے،ان میں دنیا کے اسرارورموز کے انکشافات یکجا نظر آتے ہیں، یہ کلام قاری کو فکر، بیداری، ظاہری باطنی اور روحانی اصلاحی انقلاب کی دعوت دیتے ہیں۔
شیریں اَشعار | Sweet Verses