رکنیت کےپہلے ذیل رہنما قواعد اور طریقہ غور سے پڑھ لیں!
رہنما قواعد:
1. ممبر اس بات کی تصدیق کرے گا کہ دی گئی تمام معلومات اور دستاویزات درست اور اصلی ہیں۔
2. ممبر ٹرسٹ کے قواعد و اصولوں پر عمل کرے گا۔
3. ممبر ٹرسٹ کی سرگرمیوں میں شریک ہوگااوراس کے کام میں تعاون کرے گا۔
4. ممبر رکنیت کو شخصی منفعت یا نقصان دہ مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرے گا۔
5. غلط معلومات عدم تعاون یا منفی سلوک کی صورت میں ٹرسٹ رکنیت منسوخ کر سکتا ہے۔
اندراج رکنیت کا طریقہ:
1. ایک فوٹو کی امیج یا پی ڈی ایف۔
2. آدھار، پین، پاسپورٹ میں سے کسی ایک کی امیج یا پی ڈی ایف۔
3. ادائیگی کے بعد اپنے ای میل پر حاصل تعاون رکنیت کی رسید ۔
4. آنلائن فارم میں مانگی گئی ساری جانکاری درست اور کپٹل الفاظ میں بھریں۔
5. فوٹو، آئیڈی، اور تعاون رکنیت کی رسید منسلک کرکے سبمٹ کریں۔ ممبرشپ کے لئے لازمی تعاون رکنیت یہاں کلک کرکے کریں ،شکریہ!
نوٹ: فارم سبمٹ ہوجانے کے 15/ورکنگ ڈے کے درمیان آپ کو ای میل کے ذریعہ رکنیت کی تصدیق کا خط موصول ہوجائے گا، اور اگلے تین ماہ میں رکنیت نمبر بہ ذریعہ ڈاک آپ کو بھیج دیا جائے گا۔