Search this site
Embedded Files
Skip to main content
Skip to navigation
S.H.H. TRUST
Home
About Us
Activities
Projects
IHR-Series
ROA-Program
My-Articles
Ra'ads-Verses
Gallery
Contact Us
Donate Us
S.H.H. TRUST
Home
About Us
Activities
Projects
IHR-Series
ROA-Program
My-Articles
Ra'ads-Verses
Gallery
Contact Us
Donate Us
More
Home
About Us
Activities
Projects
IHR-Series
ROA-Program
My-Articles
Ra'ads-Verses
Gallery
Contact Us
Donate Us
مراتب اراکین
اراکین کی قسمیں اور مختصرتعارف جانیں۔
اراکین کی قسمیں:
ٹرسٹ کے اراکین نوعیت،مدت،تعاون اور رکنیت کے حقوق و فرائض کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم ہیں۔
1.
عام رکن/General Member:
وہ فرد جو مقررہ تعان رکنیت ادا کرکے ٹرسٹ کی سرگرمیوں میں شامل ہواورمحدود مدت کے لئے رکنیت حاصل کرے۔
2
.
تاحیات رکن/Life Member:
وہ فرد جوایک بارمقررہ تعاون رکنیت ادا کرکے عمر بھر کے لیے ٹرسٹ کا رکن بن جائےاورسرگرمیوں میں حصہ لے۔
3
.
ادارہ جاتی رکن/Institutional Member:
وہ ادارہ یا تنظیم جومقررہ
تعاون رکنیت اداکرکے
اجتماعی طور پر ٹرسٹ کی رکنیت حاصل کرلے
اورسرگرمیوں میں حصہ لے
۔
4
.
سرپرست رکن/Patron Member:
وہ فرد جس کا مالی یا عملی تعاون مقررہ دائرے سے زیادہ ہوجائےو برابر ہرطرح سے ٹرسٹ کا تعاون اور سرپرستی کرے۔
5
.
خصوصی رکن/Special Member:
وہ فرد جسے ٹرسٹ کی خدمات،کسی خاص تعاون یا مقررمقدار سے زیادہ مالی معاونت کی بنیاد پر اعزازی رکنیت دی جائے۔
Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse