Admission
be Government Certified
3-Months Programs: BIT (Basics of Information Technology) (Boys / Girls) ITA (Information Technology Assistant) (Boys / Girls) ITOA (Information
be Government Certified
Academic Sessions:
Academic Sessions / Classes start in January and July, each year.
New Admissions:
The admission process starts in the month of May of each year for 1-year Programs in the following trades:
Computer Hardware / Network Professional (Boys)
The admission process starts in the months of May and November of each year for 6 Months Programs in the following trades:
Clinical Assistant (Boys / Girls)
Computer Application & Office Professional (Girls)
Web & Graphics Designing (Boys)
Motorcycle Mechanic (Boys)
Repair & Maintenance of Electrical Appliances (Boys)
Domestic Tailoring (Girls)
Industrial Electrician (Boys)
Refrigeration & Air Conditioning (Boys)
Welding & Fabricator (Boys)
Beautician (Girls)
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی نمایاں خصوصیات
مفت فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں اور یونیفارم
اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
جدید ترین کمپیوٹر اور آلات سے آراستہ ائر کنڈیشنڈ لیبارٹریز
کورس کی کامیاب تکمیل پر ٹولز وغیرہ خریدنے کیلئے 5,000 روپے کی مالی امداد (مالی امداد کی ادائیگی محکمہ زکوٰۃ کی منظوری سے مشروط ہوگی)
ڈرائنگ بکس اور لیب میں استعمال ہونے والے میٹریل کی مفت فراہمی
فنی تعلیم کے ساتھ ساتھ روایتی اور اخلاقی تعلیم
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل، گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ کورس سرٹیفکیٹ جو سرکاری و نیم سرکاری ملازمت کیلئے انتہائی کارآمد
کورس مکمل کرنے پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں روزگار حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون
ہدایات برائے داخلہ
داخلہ فارم کے تمام کالم پر کریں
فوٹو کاپی خراب اور ناکارہ فارم قابل قبول نہ ہوگا
امیدوار داخلہ کی آخری تاریخ تک مکمل شدہ فارم ادارہ ہذا کے دفتر میں جمع کروا دیں
داخلہ فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات جمع کروانا ضروری ہیں
موزونیت کا لرشپ فارم (منسلک) کا مکمل شدہ حصہ الف اور ب (لوکل زکوٰۃ کمیٹی سے تصدیق شدہ)
مطلوبہ ٹریڈ میں اگر کوئی تجربہ ہے تو اس کے سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی (تجربہ لازمی نہیں ہے)
چار تصاویر شناختی کارڈ سائز
داخلہ فارم جمع کرواتے وقت شناختی کارڈ کی کاپی (جن طلباء و طالبات کی عمر 18 سال یا زیادہ ہے) ساتھ جمع کروانا ضروری ہوگا اور جن طلباء و طالبات کی عمر 18 سال سے کم ہے یعنی 15 سے 18 سال کے درمیان ہے وہ اپنا ب، فارم بنوائیں اور اس کی کاپی ساتھ لف کریں گے اور جن طلباء و طالبات کی عمر 18 سال سے کم شناختی کارڈ نہیں بنواؤ طلباء و طالبات نادرا آفس میں شناختی کارڈ کے حصول کیلئے درخواست کے عوض ملنے والے ٹوکن نمبر کی فوٹو کاپی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان کے داخلہ فارم کے ساتھ لف کریں گے
مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے امیدوار کو امتحان میں بلایا جائے گا۔ اس امتحان کی تاریخ اور وقت سے امیدوار کو مطلع کر دیا جائے گا جس کی پابندی اس کیلئے لازمی ہوگی، داخلے کا امتحان انگریزی، حساب، ذہانت اور تکنیکی رجحان پر مشتمل ہو سکتا ہے
داخلہ کے امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا
انٹرویو میں امیدوار کا استحقاق، ذہانت، قابلیت، دلچسپی، موزونیت اور داخلہ کے امتحان کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے عارضی طور پر داخلہ دیا جائے گا اور انتخابی کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا
داخلہ کی صورت میں ٹرینی کو VTI کی فیس ادا کرنے کا اقرار نامہ انسٹیٹیوٹ کے دفتر میں جمع کروانا ہوگا
داخلہ کے وقت الاٹ کیا گیا ٹریڈ کسی صورت میں تبدیل نہیں ہوگا
اگر کوئی طالب علم داخلے کے بعد مقررہ تاریخ تک حاضر نہ ہو تو اس کی جگہ دوسرے امیدوار کو داخلہ دے دیا جائے گا
انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ کو حق حاصل ہے کہ داخلہ کے بعد کسی بھی مرحلہ پر کسی ٹرینی کے کاغذات جعلی ہونے پر یا غلط معلومات فراہم کرنے پر اس کا داخلہ مسترد کر دے
داخلہ کی حتمی تاریخوں کے اعلان کے بعد انسٹیٹیوٹ کے نوٹس بورڈ کو باقاعدگی سے پڑھتے رہیں کیونکہ داخلہ سے متعلق تمام فیصلوں کے نوٹس انسٹیٹیوٹ کے نوٹس بورڈ پر لگائے جاتے ہیں