If you need to make it fun, it’s impossible without funny Poetry. So funny Poetry in Urdu helps to create fun and it’s very beneficial to change the mood. Let’s Read
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے
جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے
_______________________
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی
_______________________
اشک اپنے چھپا لیے میں نے
غیر دل سے لگا لیے میں نے
راہ چلتے ہوئے ملی ایک دن
اس کے بچے اٹھا لیے میں نے
_______________________
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا، مت برا کہو اسے
تم مجھ سے بات کرو، دفعہ کرو اسے
_______________________
Read More: Funny Poetry in Urdu