لفظ"سیکولر" کامعنیٰ کبھی آکسفور ڈ ڈکشنری میں اٹھا کر دیکھ لیجیۓ، جس کا مطلب ہی مذہب و اخلاقیات سے بغاوت ہو،اس بینر تلے مذہبی آزادی کا گمان کرنا،اس کا مطلب مذہبی آزادی سمجھنا، پھرمختلف دھرموں سے مذہبی رسومات کےخلط ملط نہ ہونے کی آشا رکھنا خود کو خوش فہمی میں مبتلا رکھنا ہے،سیکولرزم کے نام پر ملک کا آئین بچانے کے لئے دھرنا پردرشنوں میں جو (یعنی ایک دوسرے کے مذہبی شعائر اپنانا) ہو رہا ہے وہ اس حساب سے درست ہی ہو رہا ہے۔