TOP STORIES OF THE DAY
Website Under Construction
TOP STORIES OF THE DAY
ہیڈ لائن
کراچی میں ڈکیتی کی واردات دن رات بڑھتی جا رہی ہے۔ دن دھاڑے چور شہریوں کو کوٹ کر لے جاتے ہیں۔ وہیں سپر ہائی وے جو کراچی کی معروف ترین شاہراہ ہے جہاں کئی مشہور ہوٹل اور ڈھابے موجود ہیں۔ سپر ہائی وے دعا ہوٹل پر مسلحہ افراد نے ہوٹل منیجر سے لاکھوں روپے لوٹ لیئے۔ اور کھانا کھانے کیلئے آنے والی فیملیوں کو بھی لوٹ لیا مگر ابھی تک نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکا۔ ہوٹل کے مالک یاسر خان سواتی نے الزام لگایا کہ پولیس بروقت اطلاع کے باوجود جائے وقوع پر نہیں پہنچی ۔
مزید تفصیلات
مزید تفصیلات
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی محمد رضوان یوں تو ٹی ٹوئنٹی کے دوران شدید بیماری کے دوران بھی اپنی شاندار پرفارمنس سے پہلے ہی پاکستانیوں کے دل جیت چکے ہیں۔ البتہ حال ہی میں محمد رضوان نے ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔
مزید تفصیلات
اکثر مشہور افراد سوشل میڈیا کے زریعے اپنے مداحوں سے جڑے رہنا پسند کرتے ہیں۔ آل راؤنڈر شاداب خان بھی ان میں سے ایک ہیں۔
شاداب نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوال اپنے جواب کے ساتھ مختلف اسٹوریز لگا کر شئیر کیے جس میں انھوں نے کئی مزے مزے کی باتیں کیں۔
مزید تفصیلات
ٹی ٹوئنٹی میں حسن علی نے کیچ کیا چھوڑا میڈیا اور کرکٹ مداحوں نے انھیں خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ لیکن کھیل ہے انسان سے غلطی بھی ہوتی ہے اور کھیل میں ہار جیت بھی۔ تمام تنقید جھیلنے کے بعد بھی حسن علی کے حوصلے نہیں ٹوٹے بلکہ بنگلہ دیش میں کلین سوئپ سے واپسی کے موقع پر حسن علی نے اپنے تمام مداحوں اور کرکٹ کے شائقین کے لئے ایک خوبصورت پیغام دیا ہے۔
مزید تفصیلات
فیچرڈ
تفصیل
تفصیل