Website Under Construction
سرائیکی وسیب نیوز
سرائیکی وسیب نیوز
سرائیکی وسیب نیوز دنیا کی سب سے بڑی سرائیکی ویب سائیٹ ہے، اور سن 2021ء سے سرائیکی خطہ کی خدمت میں مصروف ہے۔ سرائیکی وسیب نیوزکو دنیا بھر سے روزانہ لاکھوں افراد پڑھتے ہیں، اور اسکا شمار دنیا کی چند ہزا ر بڑی ویب سائیٹس میں ہوتا ہے۔
ادارہ سرائیکی وسیب نیوز
روز اول سے نئے لکھنے والوں کی رہنمائی کرتا آیا ہے ، اور ہر موضوع پر مشہور و معروف لکھاریوں کے ساتھ سے نئے کالم نگاروں، شاعروں اور ادیبوں کو مناسب جگہ فراہم کرتا آیا ہے۔ اگر آپ سرائیکی وسیب نیوز
پر اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، پکوان کی تراکیب یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے فارم کو تفصیلی پُر کیجئے۔ ہمارے نمائندگان آپ سے جلد بذریعہ ٹیلی فون یا ای میل رابطہ کریں گے۔
یاد رہے کہ سرائیکی وسیب نیوز
صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں سرائیکی، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔
اپنے کالم ، مضامین ، کہانیاں ، کتابیں اور دیگر تحریریں اس ای میل پر ارسال کیجیئے
saraikiwasib@gmail.com اپنی شاعری اور غزلیں اس ای میل پر ارسال کیجیئے