السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
لاریب رندھاوا ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔ ہم نے آپ کا نمبر محفوظ کر لیا ہے۔
آپ بھی ہمارا نمبر محفوظ (Save) فرما لیں تاکہ ایئر ٹکٹس ✈️، مقدس مقامات کی زیارات 🕋 اور بہترین عمرہ پیکجز 🌙 کی اپ ڈیٹس آپ کو بروقت ملتی رہیں۔
جزاک اللہ خیراً!
ہم آپ کی کیا خدمت کر سکتے ہیں؟