مختصر تعارف آزاد صحافت زندہ باد قلم مزدور اتحاد اور ورکنگ جرنلسٹس پاکستان کے لئے کیپٹل فورم سے صحافیوں کو درپیش مسائل اور حقوق کیلئے ہمہ وقت ہر پلیٹ فارم سے قانونی ، امداد کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہے صحافتی خدمات سر انجام دینے والے صحافی ایک جسم ایک جان کی مانند ہیں کسی ایک کی تکلیف کو صحافی برادری کی تکلیف سمجھا جاتا ہے ہم وعدہ کرتے ہیں بلا تعطل بلا تفریق ہم ملک پاکستان کے تمام صحافیوں کو صوبائی ، علاقائی تعصبات سے بالاتر رکھتے ہوئے انکے ہر دکھ تکلیف میں ساتھ ساتھ رہیں گے قلم مزدور اتحاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم صحافی بھائیوں کی خدمت کرتے رہیں گے تمام صحافیوں کیلئے پاکستان میں ممبر شپ اوپن کی جا رہی ہے تاکہ ہم سب ملکر اتحاد محبت کو فروغ دیں صحافی بھائی ممبر شپ کے لئے رجوع کر سکتے ہیں آن لائن ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے فارم پر کرکے بھیج دیں پاکستان پائندہ باد صدر ڈاکٹر ملک نفیس بھٹہ ، جنرل سیکرٹری مسعود چودھری کیپٹل یونین آف جرنلسٹس پاکستان