( إن اللّٰہ یحب إذا عمل أحدکم عملا أن یتقنہ)

اللہ تعالی اس کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی شخص کام کرے تو اس کو اچھی طرح سر انجام دے (مجمع الزوائد: 6460)

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی کام کرتے تو اسے بھرپور انداز میں سرانجام دیتے،

کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إذا عمل عملا أثبتہ (مسلم شریف: 1235)